سپریم کورٹ میں انتظامی سائیڈ پر فل کورٹ اجلاس 8 ستمبر کوطلب

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) سپریم کورٹ میں انتظامی سائیڈ پر فل کورٹ اجلاس 8 ستمبر کو طلب کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس دن ایک بجے ہوگا جو صرف ایک نکاتی ایجنڈے پر مشتمل ہوگا اور اجلاس میں سپریم کورٹ رولز 2025 میں ترامیم کا جائزہ لیا جائے گا۔صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے تحریری تجاویز سپریم کورٹ کو بھجوائی ہیں جن میں عدالتی فیسوں میں اضافے کی واپسی کا بھی مطالبہ کیا گیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تاحال کسی جج نے رولز میں ترامیم کے لیے تجاویز جمع نہیں کروائیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سپریم کورٹ رولز 2025 سرکولیشن کےذریعے منظور کرائے گئے تھے اور کثرت رائے سے یہ رولز منظور کیے گئے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اختلاف کرنے والے ججز کی رائے تھی کہ فل کورٹ اجلاس سے رولز کی منظوری کرائی جائے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر