ضلع کر م کے متاثرہ خاندانوں کے 2 ہزار امدادی پیکج غائب ہوگئے

پشاور (نیشنل ٹائمز) ضلع کرم کے ہزاروں متاثرہ خاندانوں کے لیے بھیجے گئے ریلیف پیکجز غائب ہوگئے جس نے پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (پی آر سی ایس) کے امدادی نظام پر بڑے سوالات اٹھا دیے ہیں۔
دو ہزار پیکجز باقاعدہ طور پر منظور اور روانہ کیے جانے کا دعویٰ کیا گیا لیکن یہ سامان نہ تو خیبر پختونخوا چیپٹر کو ملا اور نہ ہی متاثرین تک پہنچ سکا۔پی آر سی ایس کا دعویٰ ہے کہ امدادی سامان کے پی چیپٹر کے وائس چیرمین کے حوالے کیا گیا جبکہ وائس چیرمین فرزند وزیر نے دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کو امدادی سامان نہیں ملا۔پی آر سی ایس خیبر پختونخوا کے چیئرمین ملک حبیب نے نیشنل ہیڈکوارٹرز کو بھیجوائے جانے والے ایک خط میں واضح کیا کہ پاراچنار اور کرم کے لیے مختص پیکجز صوبائی برانچ کو موصول ہی نہیں ہوئے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ شفاف تحقیقات کر کے بتایا جائے کہ یہ سامان کب، کہاں اور کن افراد کو فراہم کیا گیا۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر