وادی نیلم میں بجلی کابریک ڈاؤن ، موبائل انٹرنیٹ سروسز بھی متاثر

اٹھ مقام (نیشنل ٹائمز) آزاد کشمیر کی تحصیل اٹھ مقام میں بجلی بریک ڈاؤن سے کئی علاقے بجلی سے محروم ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر کے علاقے اٹھ مقام میں 132کے وی اے ٹرانسمیشن لائن میں خرابی سے وادی نیلم میں بجلی کا بریک ڈاؤن ہے۔وادی نیلم میں کئی گھنٹوں سےبجلی کی بندش ہے جس کے باعث مختلف علاقوں موبائل انٹرنیٹ سروسز متاثر ہے۔ایکسیئن کے مطابق جاگراں پاورہاؤس سےنیشنل گرڈکو جانے والی ٹرانسمیشن لائن ٹوٹ گئی ہے تاہم واپڈا کی ٹیمیں لائن کی مرمت میں مصروف ہيں اور بتایا جارہا ہے کہ شام تک بجلی کی مکمل بحالی ممکن ہوجائے گی۔



  تازہ ترین   
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع
ایران کے ساتھ معاہدے پر ہفتے کے آخر یا پیر کو دستخط ہو سکتے ہیں، ٹرمپ
ایف بی آر نے کھانے پینے، گھریلو استعمال کی اشیاء پر ٹیکسوں کی بھرمار کر دی
معاہدے میں کیے گئے تمام وعدوں کو لازمی طور پر پورا کیا جانا چاہیے، باقر قالیباف
کم از کم ماہانہ اجرت میں 10 فیصد اضافہ، تنخواہ دار طبقے پر سرچارج ختم
لکی مروت میں شہریوں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خودکش حملہ آور کو ناکام بنا دیا
وفاقی کابینہ نے مالی سال 27-2026 کیلئے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل کی منظوری دیدی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر