کے پی میں تعلیمی سال 2 سمسٹرز پر مشتمل ہوگا، نیا تعلیمی کلینڈر جاری

پشاور(نیشنل ٹائمز)محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے نئے تعلیمی کیلنڈر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں تعلیمی سال اب 2 سمسٹرز پر مشتمل ہوگا، ابتدائی طور پر اس سمسٹر سسٹم کا اطلاق پرائمری سے مڈل تک کی کلاسز پر ہوگا۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ سمر زون میں فال سمسٹر یکم ستمبر سے 31 دسمبر تک ہوگا جب کہ سمر زون میں اسپرنگ سمسٹر 16 جنوری سے 31 مئی تک ہوگا۔اسی طرح ونٹر زون میں فال سمسٹر یکم اگست سے 22 دسمبر تک ہوگا اور ونٹر زون میں اسپرنگ سمسٹر یکم مارچ سے 30 جون تک ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سمر زون میں یکم جنوری سے 15 جنوری اور یکم جون سے 31 اگست تک تعطیلات ہوں گی جب کہ ونٹر زون میں یکم سے 31 جولائی اور 16 دسمبر سے 28 فروری تک تعطیلات ہوں گی۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر