راولپنڈی: قبر سے بچی کی لاش غائب ہونے کی تحقیقات، قبر کشائی کا عمل شروع

راولپنڈی(نیشنل ٹائمز) 7 سال کی بچی کی لاش قبر سے مبینہ طور پر غائب ہونے کے معاملے پر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔
راولپنڈی کے قبرستان سے مبینہ طور پر 7 سال کی بچی کی لاش غائب ہونے کا معاملہ سامنے آیا تھا جس پر انتظامیہ نے قبر کشائی شروع کردی۔حکام کا بتانا ہے کہ مجسٹریٹ علی جواد نقوی کے احکامات پرقبر کشائی کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق ڈاکٹرز، قبرستان انتظامیہ اور عدالتی عملہ موقع پر موجود ہے جب کہ قبرستان کے ارد گرد اضافی سکیورٹی تعینات کردی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
لکی مروت میں شہریوں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خودکش حملہ آور کو ناکام بنا دیا
وفاقی کابینہ نے مالی سال 27-2026 کیلئے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل کی منظوری دیدی
وفاق نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی منظوری دیدی
مالی سال 27-2026 کیلئے وفاقی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب روپے مختص
حکومت کا بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس شرح میں بڑا ریلیف
ن لیگ کے سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی ٹریفک حادثے میں جاں بحق
سرکاری ملازمین کا شاہراہ دستور پر احتجاج، پارلیمنٹ ہاؤس جانے کی کوشش پر متعدد مظاہرین گرفتار
ایرانی سپریم لیڈر نے معاہدے کی منظوری دے دی، دستخط رواں ہفتے یورپ میں ہونے کا امکان ہے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر