بارسلونا: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پاکستانی قونصلیٹ کا دورہ، کمیونٹی خدمات کو سراہا

بارسلونا (نیشنل ٹائمز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بارسلونا میں قائم پاکستانی قونصلیٹ کا دورہ کیا، جہاں قونصل جنرل مراد علی وزیر اور قونصلیٹ عملے نے ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔

دورے کے دوران قونصل جنرل مراد وزیر نے گورنر کو قونصلیٹ کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی سے رابطہ، پاکستان کا مثبت امیج اجاگر کرنے اور بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے جاری اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے قونصل جنرل اور ان کے عملے کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک پاکستانی مشنز کا کردار نہایت اہم ہے، اور بارسلونا قونصلیٹ پاکستانی کمیونٹی سے مثالی رابطہ کاری انجام دے رہا ہے۔

اس موقع پر قونصل جنرل مراد وزیر نے گورنر فیصل کریم کنڈی اور ان کے ہمراہ وفد کے اراکین کو روایتی ٹوپیاں پیش کر کے ان کی عزت افزائی کی، جس پر گورنر نے شکریہ ادا کیا۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر