فیصل آباد: طالبہ کالج کی دوسری منزل سے گر کر جاں بحق

ویب ڈیسک(نیشنل ٹائمز)فیصل آباد میں ایک طالبہ کالج کی دوسری منزل سے گر کر جاں بحق ہوگئی۔
جیو نیوز کے مطابق افسوسناک واقعہ فیصل آباد کے سمندری گورنمنٹ وومن کالج میں پیش آیا جہاں کالج میں پڑھنی والی طالبہ دوسری منزل سےطالبہ گر کر جاں بحق ہوگئی۔ اس حوالے سے پولیس کا بتانا ہے کہ طالبہ کالج کی چھت سے نیچے گر کر زخمی ہوئی تھی جسے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نا لاتےہوئے جاں بحق ہوگئی۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ واقعے کی مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
لکی مروت میں شہریوں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خودکش حملہ آور کو ناکام بنا دیا
وفاقی کابینہ نے مالی سال 27-2026 کیلئے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل کی منظوری دیدی
وفاق نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی منظوری دیدی
مالی سال 27-2026 کیلئے وفاقی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب روپے مختص
حکومت کا بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس شرح میں بڑا ریلیف
ن لیگ کے سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی ٹریفک حادثے میں جاں بحق
سرکاری ملازمین کا شاہراہ دستور پر احتجاج، پارلیمنٹ ہاؤس جانے کی کوشش پر متعدد مظاہرین گرفتار
ایرانی سپریم لیڈر نے معاہدے کی منظوری دے دی، دستخط رواں ہفتے یورپ میں ہونے کا امکان ہے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر