لاہور میں زہریلا کھانا کھانے سے 2 بچیاں جاں بحق

ویب ڈیسک(نیشنل ٹائمز) لاہور میں زہریلا کھانا کھانے سے 2 بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں پیش آیا جہاں فیملی نے 16 اگست کی رات کو ریسٹورینٹ سے کھانا کھایا تھا۔پولیس نے بتایا کہ کھانا کھانے کے بعد 6 سالہ تحریم اور 4 سال کی ارحا کی طبعیت خراب ہونا شروع ہوگئی اور بدقسمتی سے زہریلا کھانا کھانے کی وجہ سے دونوں بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔پولیس کے مطابق واقعے کے بعد فوڈ اتھارٹی نے فوڈ پوائنٹ کو سیل کرکے مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جبکہ ہوٹل مالک اور کچن اسٹاف کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر