عوام کو مسلسل تین دن کی چھٹیاں ملنے کا امکان

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) ستمبر 2025 کے آغاز میں شہریوں کے لیے خوشخبری ہے، 3 مسلسل تعطیلات متوقع ہیں جو مذہبی، قومی اور سماجی جوش و خروش سے منائی جائیں گی۔

رویت ہلال کمیٹی اور محکمہ موسمیات کے مطابق ربیع الاول کا چاند 24 اگست 2025 (اتوار) کو نظر آنے کا امکان ہے، جس کے تحت 12 ربیع الاول 5 ستمبر بروز جمعہ کو ہوگی، اس دن عام تعطیل دی جائے گی۔

اس کے بعد 6 ستمبر بروز ہفتہ یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر سرکاری تعطیل متوقع ہے جبکہ 7 ستمبر بروز اتوار معمول کی ویک اینڈ چھٹی ہوگی۔

یوں عوام کو 5، 6 اور 7 ستمبر کو مسلسل تین دن کی چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر