رحیم یارخان: مسافر بس اور ریسکیو ایمبولینس میں ٹکر، 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک(نیشنل ٹائمز)رحیم یارخان میں مسافر بس اور ریسکیو ایمبولینس میں تصادم سے 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ رحیم یارخان میں کوٹ سمابہ کے قریب پیش آیا جہاں مسافر بس اور ایمبولینس میں تصادم ہوا۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں4 اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم نے لاشوں اور زخمیوں کو فوری شیخ زید اسپتال منتقل کیا۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر