اپوزیشن جماعتوں نے قومی ڈائیلاگ کا اختیار محمود خان اچکزئی کو دیدیا

ویب ڈیسک(نیشنل ٹائمز)اپوزیشن جماعتوں نے قومی ڈائیلاگ کا اختیار پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو دے دیا۔
ذرائع کے مطابق قومی ڈائیلاگ میں کم سے کم اختلافی موضوعات کے ساتھ آئین پر عمل درآمد کلیدی حصہ ہوگا ، جس میں تمام سیاسی جماعتوں کو شامل کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق محمود خان اچکزئی ن لیگ یا پیپلز پارٹی سے رابطے میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔می ڈائیلاگ ستمبر کے پہلے ہفتے میں شروع ہوں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بانی پی ٹی آئی عمران خان نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد کیا تھا۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر