کراچی: متعدد نجی اسکولوں کا آج بھی اسکول بند رکھنے کا اعلان

ویب ڈیسک(نیشنل ٹائمز)کراچی میں بارش کے باعث 2 روز تک اسکول بند رکھنے کے بعد متعدد نجی اسکولوں نے آج بھی اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
البتہ کراچی میں سرکاری سطح پر اسکول بند رکھنے کا اعلان فی الحال نہیں کیا گیا۔بعض اسکولوں کی جانب سے طلبا کو آن لائن کلاسز کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ متعدد نجی اسکولوں نے آج بھی اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔بارش کے پیش نظر کراچی میں 20 اور 21 اگست کو اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے 23 سے 25 اگست کے دوران کراچی میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر