خلیجی ملک سے اسلام آباد پہنچنے والے شہری میں منکی پاکس کی تصدیق

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) ملک میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق منکی پاکس کا 42 سالہ مریض اٹک کا رہائشی ہے اور مریض 15 اگست کو خلیجی ملک سے اسلام آباد پہنچا تھا۔رپورٹ کے مطابق قومی ادارہ صحت نے 18 اگست کو مریض میں منکی پاکس کی تصدیق کی جس کے بعد منکی پاکس کے مریض کو گھر پر آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے۔ حکام کے مطابق بی ایچ ایس کے عملے نے مسافر میں منکی پاکس علامات کی تصدیق کی، علامات موجودگی پر مریض کو ایئرپورٹ سے پمز منتقل کیا گیا۔ قومی ادارہ صحت کے حکام کا کہنا ہےکہ پاکستان میں منکی پاکس کی لوکل ٹرانسمیشن نہیں ہورہی ہے تاہم اس حوالے سے ذرائع کا بتانا ہےکہ کے پی میں منکی پاکس کی لوکل ٹرانسمیشن ہورہی ہے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر