کراچی: ٹرک کی ٹکر کے واقعات میں خاتون اور 8 سالہ بچی جاں بحق، ڈرائیور گرفتار

ویب ڈیسک(نیشنل ٹائمز) کراچی میں ٹرک سے ہونے والے حادثات نے مزید 2 جانیں لے لیں۔
پولیس کے مطابق واقعہ سائٹ باچاخان چوک کےقریب پیش آیا جہاں ٹرک کی ٹکر سےخاتون جاں بحق ہوئی جس کے بعد پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کا کا کہناہے کہ خاتون موٹرسائیکل سےگری اور ٹرک کی زد میں آگئی۔ایک اور واقعے میں کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں ٹرک کی ٹکر سے 8سال کی بچی جاں بحق ہوئی۔ پولیس کے مطا بق بچی بس سے اتر کر روڈ پار کررہی تھی کہ ٹرک نے ٹکر ماردی۔ پولیس کے مطابق ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرکے ٹرک کو تھانے منتقل کردیا گیا جبکہ گرفتار ڈرائیور کے پاس ڈرائیونگ لائسنس بھی نہیں تھا۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر