زیمبیا کی مشہور نمائش میں چینی الیکٹرک گاڑیوں کی دھوم

لوساکا(شِنہوا) چینی گاڑیوں کے ڈسٹری بیوٹر ٹم موٹرز نے زیمبیا کے 97 ویں زرعی و تجارتی نمائش میں اپنی جدید ترین الیکٹرک اور ایندھن کی بچت والی گاڑیوں کی نمائش کی۔ اس سے جنوبی افریقی ملک میں چین کی نئی توانائی والی گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی موجودگی ظاہر ہوتی ہے۔
30 جولائی سے 4 اگست تک زیمبیا کے دارالحکومت لوساکا میں منعقد ہونے والے ایونٹ میں کمپنی نے 2 نئے ماڈلز ایم جی زیڈ ایس 11 اور ایم جی ایچ ایس متعارف کرائے جنہوں نے مقامی حاضرین اور آٹو انڈسٹری کے ماہرین کی خاص توجہ حاصل کی۔
ٹم موٹرز زیمبیا لمیٹڈ کے سیلز منیجر کانتے سونگ نے بتایا کہ کمپنی 2009 سے زیمبیا میں ٹرک فراہم کر رہی ہے۔ کمپنی اب صارفین کی بدلتی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے مسافر گاڑیوں کے شعبے میں داخل ہو رہی ہے۔
کانتے سونگ نے شِنہوا کو بتایا کہ یہ صرف آغاز ہے۔ ہم مستقبل میں مزید ماڈلز متعارف کرانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ کمپنی اس وقت ایک شوروم تعمیر کر رہی ہے اور ہر فروخت شدہ گاڑی کے لئے صرف پرزے ہی نہیں بلکہ مکمل خدمات بھی فراہم کرے گی۔



  تازہ ترین   
سلمان صفدر کی عمران خان سے طویل ملاقات، رپورٹ کل سپریم کورٹ میں پیش کرینگے
پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان اقتصادی و سرمایہ کاری تعاون کے فروغ پر اتفاق
پاک فضائیہ کی سعودی عرب میں ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شاندار شرکت
پشاور میں رواں سال پی ایس ایل میچز کے انعقاد کا فیصلہ
بلوچستان کو درپیش چیلنجز میں حکومت پنجاب ہر ممکن تعاون کرے گی: مریم نواز
سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پر سیپشن انڈیکس 2025ء جاری کردیا
صدر مملکت نے ازبک ہم منصب کی دورہ ازبکستان کی دعوت قبول کر لی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر