کوٹ ادو: پولیس نے 2کم عمر یتیم بہنوں کا زبردستی کروایا جانیوالا نکاح رکوا دیا

کوٹ ادو (نیشنل ٹائمز) پولیس نے 2 کم عمر یتیم بہنوں کا زبردستی کروایا جانے والا نکاح رکوا دیا۔
پولیس کے مطابق موضع پتی بائچ میں لڑکیوں کے بھائی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔لڑکیوں کے دادا اور چچا 16 اور 15 سالہ بہنوں کا نکاح 15 اور 14 سالہ چچا زاد بھائیوں سے کررہے تھے۔پولیس نے کم عمر لڑکیوں کے دادا اور چچا کو گرفتار کرکے تھانہ سنانواں میں مقدمہ درج کرلیا ہے جب کہ لڑکیوں کو ان کی والدہ کے حوالے کردیا گیا۔لڑکیوں کے بھائی کا کہنا ہےکہ جائیداد خاندان سے باہر نہ چلی جائے اس لیے بہنوں کا نکاح چچا زاد بھائیوں سے کروایا جارہا تھا۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر