پی ٹی آئی نے مشال یوسفزئی کو خواتین نشست پر سینیٹ کا ٹکٹ جاری کر دیا

ویب ڈیسک(نیشنل ٹائمز) پاکستان تحریک انصاف نے مشال یوسفزئی کو خواتین نشست پر سینیٹ کا ٹکٹ جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق مشال یوسفزئی کو ٹکٹ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر جاری کیا گیا ہے۔جاری نوٹیفکیشن میں پارٹی کے دیگر امیدواروں کو آج شام تک دستبردار ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ساجدہ بیگم، مومنہ باسط، سمیرا شمس، ثمینہ خالد کو سینیٹ الیکشن سے دستبردار ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔واضح رہے کہ خیبرپختونخوا خواتین کی نشست پر سینیٹ ضمنی انتخاب 31 جولائی کو ہوگا۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر