گورنر پنجاب کی مریم نواز کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دینے کی سفارش

لاہور(نیشنل ٹائمز)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے وزیراعلیٰ مریم نواز سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دینے کی سفارش کردی۔
گورنرپنجاب نے سیلاب زدہ علاقوں کے دوروں کے بعد مریم نواز کے نام خط لکھا جس میں انہوں نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دینے کی سفارش کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نظام زندگی شدید متاثر ہوا ہے۔خط میں کہا گیا ہےکہ شہروں کو ملانے والے پُل ٹوٹ گئے ہیں، سڑکیں بہہ جانے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے، غریب لوگوں کے گھر، قیمتی سامان اور مویشی سیلابی ریلے میں بہہ گئے ہیں لہٰذا سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے ازالے کے لیے جلد اقدامات کیے جائیں۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر