عدالتی معاملات 2 شفٹوں میں چلانے کا معاملہ زیرِ غور ہے : چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد(نیشنل ٹامز) چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نےکہا ہےکہ عدالتی معاملات 2 شفٹوں میں چلانے کا معاملہ زیرِ غور ہے ۔
اسلام آباد میں فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ مقررہ وقت میں کیسز کو حل ہونا چاہیے اسی لیے عدالتی معاملات 2 شفٹوں میں چلانے کا معاملہ زیرِ غور ہے ۔جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ عدالتی اصلاحات پر کام کر رہے ہیں، ادارہ جاتی اصلاحات وقت طلب ہوتی ہیں ۔چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ قانون کے بہترین ماہرین روز کی بنیاد پر کیسز سن رہے ہیں، عدلیہ کے لیے پیشہ ورانہ مہارت اور سیاسی وابستگی نہ رکھنے والے نوجوان وکلا کو آگے لایا جائے گا۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر