وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے مختلف وفود کی ملاقاتیں

اسلام آباد(نیشنل ٹامز)وفاقی وزیر و صدر مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام سے ان کے دفتر اسلام آباد میں سینئر لیگی رہنما اور ایم پی اے قاری ظاہر خان کے والد حاجی شمس القمر،رکن قومی اسمبلی غزالہ انجم سمیت مختلف وفود نے ملاقاتیں کیں۔یہاں جاری بیان کے مطابق ان ملاقاتوں میں معززین نے وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کو ان کے فرزند سینیٹر نیاز امیر مقام کی کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔چترال سے تعلق رکھنے والی رکن قومی اسمبلی غزالہ انجم نے ملاقات کی اور ان کے فرزند کی کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔کارکنان ، پارٹی عہدیداران ، رہنمائوں اور مختلف علاقوں سے آئے ہوئے عمائدین نے بھی ملاقات کی اور سینیٹر نیاز امیر مقام کی کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر