اے جی پی،انٹرنیشنل آرگنائزیشن آف سپریم آڈٹ انسٹی ٹیوشنزکی گورننگ بورڈ کا رکن منتخب

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) کے دفتر کو 2025 سے 2031 کی مدت کے لیے انٹرنیشنل آرگنائزیشن آف سپریم آڈٹ انسٹی ٹیوشنز (INTOSAI) کی گورننگ بورڈ کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔
آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) کے دفتر کو 2025 سے 2031 کی مدت کے لیے انٹرنیشنل آرگنائزیشن آف سپریم آڈٹ انسٹی ٹیوشنز (INTOSAI) کی گورننگ بورڈ کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے، جہاں وہ ایشین آرگنائزیشن آف سپریم آڈٹ انسٹی ٹیوشنز (ASOSAI) کی نمائندگی کرے گا۔
یہ انتخاب 17 جولائی 2025 کو آذربائیجان کے شہر باکو میں ہونے والے 62ویں ASOSAI گورننگ بورڈ اجلاس کے دوران کیا گیا۔
جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں، اے جی پی آفس نے کہا کہ یہ انتخاب ریاستی اداروں میں شفافیت اور احتساب کے فروغ کے لیے پاکستان کی عالمی سطح پر کی جانے والی کوششوں کا اعتراف ہے۔
INTOSAI بیرونی سرکاری آڈٹ اداروں کی عالمی سرپرست تنظیم ہے۔ یہ ایک غیر سرکاری ادارہ ہے جسے اقوام متحدہ کی اکنامک اینڈ سوشیل کونسل (ECOSOC) کے ساتھ خصوصی مشاورتی حیثیت حاصل ہے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر