کراچی: گلستان جوہر کی 43 رہائشی عمارتوں کو خطرناک قرار دیدیا گیا

کراچی (نیشل ٹائمز) گلستان جوہرمیں 43 رہائشی عمارتوں کو خطرناک قرار دے دیا گیا۔
خطرناک قرار دیے گئے 43 رہائشی عمارتیں گلستان جوہرکے مختلف بلاکس میں واقع ہیں اور ان عمارتوں میں سینکڑوں فلیٹس اور ہزاروں افراد اپنے اہل خانہ سمیت مقیم ہیں۔چیئرمین ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز (آباد) حسن بخشی نے معاملے پر عمل دیتے ہوئے کہا کہ ان عمارتوں کی تکنیکی سروے رپورٹ آباد کو فراہم کی جائے۔انہوں نے واضح کیا کہ عمارتوں کی فنی جانچ مخصوص ٹولز کے ذریعے کی جاتی ہے، محض ظاہری اندازے پر انحصار درست نہیں ہو سکتا۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر