کوٹ لکھپت جیل میں قید ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ، سروسز اسپتال منتقل

لاہور(نیشل ٹائمز) پی ٹی آئی کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے باعث انہیں کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کے وکیل رانا مدثر کےمطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کوسانس لینے میں دشواری ، معدے اور پیٹ میں تکلیف ہے، سروسزاسپتال میں ان کےٹیسٹ کیے گئےہیں ۔اسپتال انتظامیہ کےمطابق یاسمین راشد کو سانس میں دشواری، دل کی دھڑکن تیز اور بلڈ پریشر زیادہ ہونے پر اسپتال لایا گیا ، انہیں معدےمیں جلن اور درد بھی ہے ۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹریاسمین راشد کی حالت خطرےسےباہرہے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر