سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کے 2 اراکین اسمبلی مشال یوسفزئی کے تجویزکنندہ اور تائیدکنندہ بننے سے دستبردار

پشاور(نیشنل ٹائمز)سینیٹ الیکشن کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 2 اراکین اسمبلی نے مشال یوسفزئی کے تجویز کنندہ اور تائیدکنندہ بننے سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کے رکن طارق اریانی کے مطابق شکیل خان اور میں نے مشال یوسفزئی کو سینیٹ انتخاب میں ان کا تجویزکنندہ اور تائید کنندہ بننےکاکہا تھا۔طارق اریانی کے مطابق قائدین نے تصدیق نہیں کی کہ بانی چیئرمین نے مشال یوسفزئی کو سینیٹ امیدوار بنایا ہو۔طارق اریانی کا کہنا تھا کہ شکیل خان اور میں مشال یوسفزئی کا تجویزکنندہ اور تائید کنندہ بننے سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتے ہیں۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر