نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات

بیجنگ(نیشنل ٹائمز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی چینی وزیراعظم شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے قبل نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی۔ اسحاق ڈار نے گریٹ ہال آف دی پیپل میں ایس سی او وزرائے خارجہ کے ہمراہ چینی صدر سے ملاقات کی جس دوران صدر شی جن پنگ نے ایس سی او کے تحت علاقائی تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔ اس کے علاوہ وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی کرغزستان کے وزیر خارجہ سے بھی ملاقات ہوئی جس دوران دوطرفہ تعلقات کے تسلسل اور باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعاون بڑھانےکاعزم کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس کی سائیڈ لائن پر اسحاق ڈار کی ایس سی او کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی ہوں گی۔ دوسری جانب نائب وزیراعظم اسحاق ڈار وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے بیجنگ سے تیانجن پہنچ گئے ہیں۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر