محکمہ ریلوے کا 11 ٹرینیں پرائیویٹائز کرنےکا فیصلہ

لاہور (نیشنل ٹائمز)محکمہ ریلوے نے 11 ٹرین پرائیویٹائزکرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ترجمان ریلویز کے مطابق محکمہ ریلوے نے بہترسفری سہولیات اورریونیو میں اضافے کیلئے ٹرینیوں کو پرائیویٹائزکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان ریلویز نے بتایا کہ اس فیصلے کے تحت 11 ٹرینوں کو پرائیویٹائز کیا جائے گا جس میں ہزارہ ایکسپریس، بہاؤالدین زکریا ایکسپریس، ملت ایکسپریس، راول اوربدرایکسپریس شامل ہیں۔ اس کے علاوہ غوری ایکسپریس، راوی ایکسپریس، تھل ایکسپریس، فیض احمد فیض اور موہنجو دڑو پسنجرٹرین کو بھی پرائیویٹائز کیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی آج رات ایران میں بڑی کارروائی کی دھمکی، تیل تنصیبات پر قبضے کا عندیہ
قومی اقتصادی سروے پیش، حکومت اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکام
لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
بھارت کی پانی روکنے کی کوشش کے دور رس نتائج نکلیں گے: دفتر خارجہ
بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر