اجرک ہماری پہچان ہے، ایم کیو ایم کو اجرک فوبیا ہوگیا ہے: ترجمان سندھ حکومت

کراچی(نیشنل ٹائمز) کراچی: سندھ حکومت کی ترجمان سمعتا افضال سید نے کہا ہےکہ ایم کیو ایم کو اجرک فوبیا ہوگیا ہے۔
ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کے بیان پر ردعمل میں سمعتا افضال نے کہاکہ سندھ کی ثقافت پر انگلی اٹھانے والے جان لیں کہ اجرک ہماری پہچان ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم نفرت اور تعصب کی سیاست چھوڑ کر سندھ کے عوام کی حقیقی خدمت کرے۔ترجمان سندھ حکومت کا کہنا تھا کہ جن نمبرز پلیٹس پر اعتراض ہو رہا ہے، ان کی مدد سے آسانی سے کسی بھی گاڑی کی اصل یا جعلی شناخت کی پہچان ممکن ہوگی۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی آج رات ایران میں بڑی کارروائی کی دھمکی، تیل تنصیبات پر قبضے کا عندیہ
قومی اقتصادی سروے پیش، حکومت اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکام
لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
بھارت کی پانی روکنے کی کوشش کے دور رس نتائج نکلیں گے: دفتر خارجہ
بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر