فیصل آباد: لڑکی کو پولیس لائنز لانیوالے اہلکار کے بیٹے کی ویڈیو وائرل، باپ معطل

فیصل آباد(نیشنل ٹائمز) پولیس اہلکار کا بیٹا اپنی کلاس فیلو لڑکی کو پولیس لائنز میں لے آیا جس کے بعد دیگر پولیس اہلکاروں نے لڑکی اور لڑکے کی ویڈیو بنا کر وائرل کر دی۔منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ چند پولیس اہلکار پولیس لائنز میں ایک لڑکے اور لڑکی کی ویڈیو بناتے ہیں جس میں پولیس اہلکار لڑکے ساتھ موجود لڑکی کو نقاب ہٹانے او ر اپنا تعارف کروانے پر بھی مجبور کرتا ہے۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو جانے پر سی پی او فیصل آباد نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دیا۔بعدازاں کلاس فیلو لڑکی کو پولیس لائنز میں لانے والے نوجوان کے والد اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد اشرف کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا جبکہ پولیس لائنز میں اسے ملنے والے کوارٹر کی الاٹمنٹ بھی منسوخ کر دی گئی۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی آج رات ایران میں بڑی کارروائی کی دھمکی، تیل تنصیبات پر قبضے کا عندیہ
قومی اقتصادی سروے پیش، حکومت اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکام
لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
بھارت کی پانی روکنے کی کوشش کے دور رس نتائج نکلیں گے: دفتر خارجہ
بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر