کراچی: پنجاب کالونی پر پانی اور بجلی کی عدم فراہمی پر جاری احتجاج ختم،ٹریفک بحال

کراچی(نیشنل ٹائمز) پنجاب کالونی کے مکینوں نے پانی وبجلی بحال ہونے کے بعد 5 گھنٹوں سے زائد احتجاج ختم کردیا۔
احتجاج پنجاب کالونی میں واقع ایک بلڈنگ کے مکینوں کی جانب سے کیاجارہاتھا ۔ٹریفک پولیس کے مطابق احتجاج کے دوران پنجاب کالونی سے ڈیفنس موڑ آنے اور جانے والے دونوں روڈ ٹریفک کے لیے بند کر دیے گئے تھے تاہم اب احتجاج ختم ہونے کے بعد ٹریفک بحال کردی گئی ہے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ جمعے کی صبح کے الیکٹرک کی جانب سےکنڈا مافیاکے خلاف کارروائی کی گئی ، اس دوران پی این ٹی کالونی کے مکینوں سے کے الیکٹرک عملے کا جھگڑا ہوا، جھگڑے کے سبب ہماری عمارت کی بجلی بھی منقطع کر دی گئی تھی۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی
امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر