لکی مروت: پولیس کی بروقت کارروائی، تھانے پر دہشتگرد حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

لکی مروت(نیشنل ٹائمز) خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع لکی مروت میں تھانا گمبیلا پر دہشت گردوں کے حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
پولیس کے مطابق تھانے کی قریب دہشت گردوں کی نقل و حرکت بھانپتے ہوئے پولیس نے فائرنگ شروع کی۔پولیس کی فائرنگ سے دہشت گرد فرار ہوئے۔ حملے میں پولیس نفری مکمل محفوظ رہی اور دہشت گردوں کا حملہ ناکام ہوا ۔آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے کال کرکے لکی مروت پولیس کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کی ۔ آر پی او بنوں ریجن سجاد خان کے مطابق دہشت گرد حملے سے نمٹنے کے لیے پولیس فورس پہلے سے الرٹ اور جدید ٹکنالوجی سے لیس ہے۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی
امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر