صدر کی تبدیلی یا صحت سے متعلق باتیں صرف افواہیں ہیں: یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے بھی صدرمملکت کی تبدیلی یا ان کی صحت سے متعلق باتوں کو افواہ قرار دے دیا۔
جیو نیوز کے مطابق آج اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین سینیٹ یوسف گیلانی کو ٹڈاپ کرپشن کیس کے 9 مقدمات میں بری کردیا۔ایف آئی اے نے ٹڈاپ میگا کرپشن کے 26 مقدمات درج کیے تھے جن میں سے 9 مقدمات میں یوسف رضا گیلانی پہلے ہی بری ہوچکے ہیں۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ حکومت کاحصہ نہ بننے کا فیصلہ پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے کیا تھا اور سی ای سی چاہے تو فیصلہ واپس لے سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ صدر مملکت آصف زرداری کی تبدیلی یا ان کی صحت سے متعلق باتین صرف افواہیں ہیں۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی آج رات ایران میں بڑی کارروائی کی دھمکی، تیل تنصیبات پر قبضے کا عندیہ
قومی اقتصادی سروے پیش، حکومت اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکام
لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
بھارت کی پانی روکنے کی کوشش کے دور رس نتائج نکلیں گے: دفتر خارجہ
بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر