سانحہ سوات: 2 ہیلی کاپٹرز کے باوجود انکا استعمال کیوں نہ ہوا؟ عدالت نے رپورٹ طلب کرلی

پشاور(نیشنل ٹائمز) پشاور ہائیکورٹ نے سانحہ سوات سے متعلق درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا۔
پشاور ہائیکورٹ کی جانب سےجاری تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ پروونشل انسپکشن ٹیم کے چیئرمین عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا گیا کہ 7 دن میں تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ جمع کی جائے۔عدالت نے حکم دیا کہ سانحہ سوات پر جامع رپورٹ 14 روز کےاندر جمع کرائی جائے، عوام کے تحفظ کےلیے اداروں کےاقدامات سےمتعلق رپورٹ بھی جمع کرائی جائے اور ایڈوکیٹ جنرل بھی رپورٹ جمع کروائیں۔عدالت نے حکم دیا کہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل، سول ایوی ایشن اتھارٹی رپورٹ جمع کرائیں کہ 2 ہیلی کاپٹرزکی موجودگی کے باوجود ان کا استعمال کیوں نہیں کیا گیا؟



  تازہ ترین   
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی
امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر