باجوڑ دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی رپورٹ تیار، مقدمہ بھی درج

باجوڑ (نیشنل ٹائمز) گزشتہ روز ہونے والے دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی نے رپورٹ تیار کرلی۔
سی ٹی ڈی کے مطابق دھماکےکی جگہ سے موٹر سائیکل کے پرزے، بارودی مواد، خون کے نمونے ملے ہیں جب کہ جائے وقوعہ سے آئی ای ڈی کے ٹکڑے بھی ملے ہیں۔سی ٹی ڈی کے مطابق واقعے میں ملوث 7 دہشتگردوں کی نشاندہی ہوگئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ باجوڑ دھماکے کی ایف آئی آر تھانہ سی ٹی دی میں درج کی گئی ہے جس کے متن میں کہا گیا ہےکہ اسسٹنٹ کمشنر ٹیم کے ہمراہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کررہے تھے، اطلاع موصول ہوئی کہ کہ اسسٹنٹ کمشنر اور دیگر پرحملہ ہوا، واقعے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید ہوئے۔واضح رہے کہ باجوڑ میں دھماکے کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر ناواگئی اور تحصیلدار سمیت 5 افراد شہید ہوگئے تھے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر