اسٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، 100 انڈیکس ایک لاکھ 29 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی(نیشنل ٹائمز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے مالی سال کے دوسرے روز بھی تیزی برقرار ہے۔
یکم جولائی کو مالی سال کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی اور انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچا۔مالی سال کے پہلے روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 2 ہزار 572 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اورانڈیکس ایک لاکھ 28 ہزار 199 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ۔ آج بدھ کو مالی سال کے دوسرے روز بھی مارکیٹ میں تیزی برقرار ہے اور کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا۔کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں اب تک1200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوچکا اور انڈیکس ایک لاکھ 29 ہزار 400 کی سطح عبور کرچکا ہے۔



  تازہ ترین   
آزادکشمیر سپریم کورٹ نے منشیات کیس کے ملزم کو ضمانت دینے پر جج کو سزا سنادی، کمرہ عدالت سے گرفتار
باجوڑ میں دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر اور تحصیلدار ناواگئی سمیت 5 افراد شہید
مخصوص نشستیں ملنےکے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن سامنے آگئی
سپریم کورٹ کا فیصلہ: الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
ریلوے کےکرایوں میں ایک بار پھر اضافہ متوقع
نیپرا نے ملک بھر میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کردی
طالبان حکومت کی وعدہ خلافیاں خطے میں عدم استحکام کا باعث بن رہی ہیں: بلاول
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، 100 انڈیکس ایک لاکھ 29 ہزار کی سطح عبور کرگیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر