بچی کے اغوا اور زیادتی کے ملزم کی سزا کی خلاف اپیل منظور، ملزم بری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بچی کے اغوا اور زیادتی کے ملزم کی سزا کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے سزا کالعدم قرار دے دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا اور شک کے فائدے کی بنیاد پر عمر قید کی سزا پانے والے ملزم کو بری کردیا۔عدالت کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج نے ملزم کو عمرقید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ فارنزک شواہد کی محفوظ تحویل اور منتقلی میں تضادات استغاثہ کو متاثر کرتے ہیں، ریکارڈ کے مطابق گواہان مدعی کے طرزِ عمل کے بارے میں ناقابلِ اعتبار ہیں۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی آج رات ایران میں بڑی کارروائی کی دھمکی، تیل تنصیبات پر قبضے کا عندیہ
قومی اقتصادی سروے پیش، حکومت اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکام
لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
بھارت کی پانی روکنے کی کوشش کے دور رس نتائج نکلیں گے: دفتر خارجہ
بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر