لوئر دیر: دریائے پنچکوڑہ میں نہانے پر پابندی عائد

پشاور(نیشنل ٹائمز)دریائے سوات میں حادثے کے بعد لوئر دیرمیں ضلعی انتظامیہ نے دریائے پنچکوڑہ میں نہانے پر پابندی عائد کردی ہے۔
جیو نیوز کے مطابق ضلع انتظامیہ لوئر دیر نے دریائے پنچکوڑہ میں نہانے پر پابندی عائد کردی ہے تاہم انتظامیہ کی پابندی کے باوجود لوگ دریا میں نہانے میں مصروف ہیں۔ رپورٹ کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے دریا کنارے تجاوزات کی خاتمے کیلئے آپریشن کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ اُدھر نوشہرہ کی ضلعی انتظامیہ نے دریائے کابل کے کنارے سیاحتی مقامات پر سیروتفریح پر پابندی لگادی گئی جبکہ دریا کنارے پولیس نفری بھی تعینات کردی گئی ہے۔ ضلع سوات میں بھی بغیر این اوسی کہ کسی کشتی کو دریا میں اتارنے کی اجازت نہیں ہوگی جبکہ دفعہ 144کے نفاذ کے بعد سیروتفریح کے لئے آنے والوں کو دریا کنارے آنے سے بھی روک دیاگیا۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر