مریم نواز کا جنوبی پنجاب کے اضلاع کو زیادہ الیکٹرک بسیں فراہم کرنے کا حکم

لاہور(نیشنل ٹائمز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جنوبی پنجاب کے اضلاع کو زیادہ الیکٹرک بسیں فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جہاں انہیں محکمہ ٹرانسپورٹ کے پراجیکٹس پر بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب نے جنوبی پنجاب کے اضلاع کو زیادہ الیکٹرک بسیں فراہم کرنے کا حکم دیا۔اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئےمریم نواز نے کہا کہ ہر نئی چیز بڑےشہروں کو دینےکا کلچر بدلنا ہوگا، ترقی کےسفر میں سب کو مواقع ملنے چاہئیں۔انہوں کہا کہ دیہات کو بڑےشہروں کے برابر لائیں گے، نومبر سےدسمبر تک پنجاب میں 600 مزید الیکٹرک بسیں آئیں گی۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر