نارتھ کراچی: کوارٹر میں سویا ہوا پولیس اہلکار پُراسرار طور پر جھلس کر جاں بحق

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)کراچی: اپنے کوارٹر میں سویا ہوا پولیس اہلکار آتشزدگی کے واقعے میں جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ نارتھ کراچی سیکٹر 7 اے میں واقع کوارٹر میں پیش آیا جہاں آگ لگنے سے پولیس اہکار حاجن جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔پولیس حکام نے بتایا کہ متوفی ویسٹ زون ہیڈ کوارٹر میں تعینات تھا اور وہ کوارٹر میں اکیلا رہتا تھا، آگ لگنے کی اطلاع پڑوسی نے پولیس کو دی جب کہ اہل محلہ نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا۔پولیس حکام کے مطابق آگ صرف پولیس اہلکار اور جس چارپائی پر وہ سو رہا تھا صرف اسی پر ہی لگی ہے جس کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی آج رات ایران میں بڑی کارروائی کی دھمکی، تیل تنصیبات پر قبضے کا عندیہ
قومی اقتصادی سروے پیش، حکومت اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکام
لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
بھارت کی پانی روکنے کی کوشش کے دور رس نتائج نکلیں گے: دفتر خارجہ
بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر