پاکستانی طلبہ نے پہلی مرتبہ ورلڈ اسکالر کپ گلوبل میں فتح حاصل کرلی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)لاہور: پاکستانی طالب علموں نے ورلڈ اسکالرکپ گلوبل راؤنڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔دوحا میں ہونے والے ورلڈ اسکالرکپ میں ایچیسن کالج کے 3 طالب علموں نے 11 سے 17 جون تک مقابلوں میں حصہ لیا۔ورلڈاسکالرکپ میں 50 سے زائد ممالک کے 1700 وفود کے درمیان کوئز، ڈیبیٹ اور تحریر سمیت مختلف مقابلہ ہوئے۔پاکستان سے ابراہیم عثمان اجمل، محمد احمد ذوالفقار اور حسین اسلم بھنڈر نے 92 میڈلز اور 11 ٹرافیاں جیتیں۔پہلی مرتبہ پاکستانی طالب علموں نے ورلڈ اسکالر کپ کا گلوبل راؤنڈ جیتا ہے، اس کے علاوہ یہ تینوں طالب علم رواں سال امریکی ییل یونیورسٹی میں ہونے والی چیمپئن ٹورنامنٹ میں بھی حصہ لیں گے۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی آج رات ایران میں بڑی کارروائی کی دھمکی، تیل تنصیبات پر قبضے کا عندیہ
قومی اقتصادی سروے پیش، حکومت اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکام
لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
بھارت کی پانی روکنے کی کوشش کے دور رس نتائج نکلیں گے: دفتر خارجہ
بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر