ایران میں پھنسے 216 طلبا سمیت 700 سے زائد پاکستانیوں کی وطن واپسی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) ایران اسرائیل جنگ کے باعث ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی تفتان بارڈر کے راستے پاکستان آمد کاسلسلہ جاری ہے ، اب تک 216طلبا سمیت 700 سے زائد پاکستانی تفتان پہنچ گئے۔
پیر کو 374 سے زائد پاکستانیوں کو تفتان کے راستے پاکستان پہنچا یا گیا۔امیگریشن حکام کے مطابق پاکستان پہنچنے والوں میں زائرین،تاجروں اور طلباء سمیت دیگر افراد شامل ہیں ۔انہیں 9 بسوں کے ذریعے تفتان پہنچایاگیا۔حکام کے مطابق ایران سے 160پاکستانیوں کے علاوہ ایران میں زیر تعلیم پاکستانی 214 طلباء کی 5 بسیں تفتان بارڈر کے راستے پاکستان میں داخل ہوئیں۔ایران سے پاکستانیوں کی تفتان آمد کے موقع پر سیکورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کیے گئے تھے۔ امیگریشن حکام کے مطابق پاکستان سے ایران جانے والوں کی امیگریشن بند ہے،صرف ایران سے پاکستان آنے کی اجازت ہے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر