پنجاب حکومت کا بجٹ میں سولر پینل سکیم کیلئے فنڈ مختص کرنے کا اعلان

لاہور(نیشنل ٹائمز)پنجاب حکومت نے بجٹ 2025-26 میں سولر پینل سکیم کیلئے فنڈز مختص کرنے کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مجتبی شجاع الرحمان نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے بتایا کہ سولر پینل اسکیم کیلئے بجٹ 4ارب کے فنڈز مختص کیئے گئے ہیں ، ٹرانسپورٹ کے بجٹ میں 359 فیصد اضافہ کیا گیا ہے ، جھینگا فارمنگ کیلئے8.3 ارب روپے مختص کیئے گئے ہیں ۔بجٹ 2025-26 کے مطابق اقلیتی کارڈ کیلئے3.5ارب روپے، وزیراعلی پنجاب ہمت کارڈ کیلئے 4 ارب روپے ، مریم نواز سوشل سیکیورٹی راشن کارڈ کیلئے 40 ارب روپے، اپنی چھت اپنا پروگرام کے تحت 150 ارب روپے مختص کیئے گئے ہیں ۔وزیر خزانہ پنجاب مجتبی شجاع الرحمان نے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ گریڈ ایک سے 22 تک کے صوبائی ملازمین تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا گیاہے جبکہ پنجاب میں پنشن کی مد میں 5 فیصد اضافے کی تجویز ہے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر