سرگودھا: والی بال میچ کے دوران قتل کرنیوالے مجرموں کو مجموعی طور پر 94 سال کی سزا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ایڈیشنل سیشن جج چوہدری انعام الٰہی نے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے 2 مجرموں کو مجموعی طور پر 94 سال قید 20 لاکھ روپے جرمانے کا حکم دیا۔اس کے علاوہ عدالت نے شک کا فائدہ دے کر تیسرے ملزم کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔پولیس کے مطابق جرمانے کی رقم مقتول اور زخمی کھلاڑی کے اہلخانہ کو بطور معاوضہ ادا کی جائیگی۔واضح رہے کہ 2022 میں مجرموں نے والی بال میچ کے دوران ایک کھلاڑی کو قتل اور ایک کو زخمی کردیا تھا۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر