چین چھانگ شا میں تقریبات کا انعقاد کرکے ثقافتی اور قدرتی ورثہ کا دن منائے گا

بیجنگ(شِنہوا)چین کی قومی ثقافتی ورثہ انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ چین 14جون کو یوم ثقافت اور قدرتی ورثہ 2025 منائے گا جس کی مرکزی تقریب چین کے وسطی صوبے ہونان کے شہر چھانگ شا میں منعقد ہوگی۔
یہ سالانہ تقریب 2006 میں شروع کی گئی تھی اور یہ جون کے دوسرے ہفتے میں ہفتہ کے روز منائی جاتی ہے۔ اس سال کا موضوع ” ثقافتی ورثے کو بحال کرنا اور نئی چمک دکھانا” ہے جو قومی ثقافتی نوادرات کے تحفظ اور بحالی کی کوششوں کو اجاگر کرتا ہے۔
چھانگ شا میں منعقد ہونے والی تقریبات میں افتتاحی تقریب، موضوعاتی فورمز، ثقافتی ورثہ، ٹیکنالوجی انوویشن فورم اور دریائے یانگسی اور چینی تہذیب پر ایک نمائش شامل ہوگی۔
ملک بھر میں ثقافتی ورثہ کے حکام اور ادارے ثقافت اور قدرتی ورثہ کے دن 7 ہزار سے زائد آن لائن اور آف لائن تقریبات کا اہتمام کریں گے۔



  تازہ ترین   
کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید
دہشت گردی کے ہر فتنے کا پوری قوت سے خاتمہ کیا جائے گا: صدر، وزیراعظم
امریکی جارحیت کا جواب، ایران کے بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر حملے
تجارتی جہاز پر حملے کا جواب، امریکہ نے ایک بار پھر ایران پر حملہ کر دیا
لبنان کے ساتھ معاہدہ ایران اور حزب اللہ کیلئے دھچکا ہے، نیتن یاہو
تہران نے سبق نہ سیکھا تو اسلامی جمہوریہ ایران کا وجود باقی نہیں رہے گا: ٹرمپ
اسرائیلی فوج کی لبنان میں موجودگی کو توسیع دینے پر لبنانی شہریوں کا شدید احتجاج
لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری خوفزدہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر