بلال بن ثاقب کی امریکی صدر کی کونسل برائے ڈیجیٹل اثاثہ جات کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے ملاقات

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) بلال بن ثاقب نے بتایا کہ وائٹ ہاوس میں ہونے والی ملاقات میں بٹ کوائن کے انضمام، ڈیجیٹل اثاثہ جات کی اسٹریٹیجک ہم آہنگی اور غیرمرکزی ڈیجیٹل بنیادی ڈھانچے کے مستقبل سے متعلق بات چیت کی گئی۔ان کہنا تھا کہ پاکستان کو ڈیجیٹل اثاثوں کے میدان میں گلوبل ساؤتھ کا رہنما بنانا ہمارا خواب ہے، ہم نہ صرف اسٹریٹیجک بٹ کوائن ریزرو کے ذریعے نئی معیشت کی بنیاد رکھ رہے ہیں بلکہ کرپٹو مائننگ اور مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا زونز کے لیے قومی بنیادی ڈھانچہ بھی بنارہے ہیں۔معاون خصوصی نے مزید بتایا کہ ملاقات میں فریقین نے دونوں ملکوں کے درمیان ڈیجیٹل اثاثہ جات، ریگولیٹری ہم آہنگی اور جدید مالیاتی ٹیکنالوجیز پر اشتراک کارکو مزید فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔



  تازہ ترین   
کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید
دہشت گردی کے ہر فتنے کا پوری قوت سے خاتمہ کیا جائے گا: صدر، وزیراعظم
امریکی جارحیت کا جواب، ایران کے بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر حملے
تجارتی جہاز پر حملے کا جواب، امریکہ نے ایک بار پھر ایران پر حملہ کر دیا
لبنان کے ساتھ معاہدہ ایران اور حزب اللہ کیلئے دھچکا ہے، نیتن یاہو
تہران نے سبق نہ سیکھا تو اسلامی جمہوریہ ایران کا وجود باقی نہیں رہے گا: ٹرمپ
اسرائیلی فوج کی لبنان میں موجودگی کو توسیع دینے پر لبنانی شہریوں کا شدید احتجاج
لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری خوفزدہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر