میکسیکو میں پہلی مرتبہ ووٹنگ کے ذریعے ججوں کا انتخاب کرلیا گیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو میں ججوں کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا انعقاد کیا گیا مگر انتخابات میں ووٹنگ ٹرن آؤٹ محض 13 فیصد ہی رہا۔ رپورٹ کے مطابق عدلیہ کے انتخابات میں 880 ججوں کو منتخب کیا گیا جن میں سپریم کورٹ اور مقامی عدالتوں کے ججز شامل ہیں۔ میکسیکو کی صدر کلاؤڈیا شینباؤم نے اس انتخاب کو کامیابی قرار دیا تاہم بہت سے حلقوں نے کم ٹرن آؤٹ پر سوالات اٹھائے اور کہا کہ صدر شینباؤم ان انتخابات کے ذریعے عدلیہ کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔



  تازہ ترین   
ایران امریکہ نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا، امریکی نیوز ویب سائٹ
سندھ رینجرز کیمپ حملہ: سات روز قبل افغانستان سے پاکستان آئے، گرفتار دہشتگرد کا دعویٰ
سلووینیا نے ایران کیخلاف جنگ امریکہ اور اسرائیل کی بڑی غلطی قرار دیدی
حالیہ حملوں کے بعد امریکہ کے ساتھ اتوار کو تکنیکی مذاکرات میں شرکت نہیں کی، ایران
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہوگا
کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید
دہشت گردی کے ہر فتنے کا پوری قوت سے خاتمہ کیا جائے گا: صدر، وزیراعظم
امریکی جارحیت کا جواب، ایران کے بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر