دبئی پولیس کی کارروائی، ہوٹل سے 41 بھکاری گرفتار، 60 ہزار درہم برآمد

اسلام آباد ( نیشنل ٹائمز) اس کارروائی کے دوران پولیس نے 60000 درہم سے زائد رقم برآمد کی جو پاکستانی کرنسی میں تقریباً 46 لاکھ روپے بنتی ہے۔پولیس کے مطابق یہ افراد عرب ممالک سے وزٹ ویزوں پر متحدہ عرب امارات آئے تھے اور دبئی کے مختلف علاقوں میں دعا کی مالائیں اور دیگر مذہبی اشیاء فروخت کرتے ہوئے بھیک مانگ رہے تھے۔یہ کارروائی “المسباح” کے نام سے ایک خفیہ آپریشن کے تحت کی گئی جو جنرل ڈپارٹمنٹ آف کرمنل انویسٹیگیشن کے سسپیکٹس اینڈ کرمنل فینومینا ڈیپارٹمنٹ نے انجام دیا۔آپریشن کا آغاز اس وقت ہوا جب پولیس کو 901 کال سینٹر کے ذریعے اطلاع ملی کہ کچھ افراد عوام سے دعا کی مالائیں اور دیگر اشیاء فروخت کرتے ہوئے بھیک مانگ رہے ہیں۔ پولیس نے فوری طور پر نگرانی شروع کی اور تین عرب افراد کو موقع پر گرفتار کیا، تحقیقات کے دوران ان افراد نے اعتراف کیا کہ وہ ایک منظم بھکاری گروہ کا حصہ ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی افغان سرحد پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 29 خارجی جہنم واصل
شہریوں کی حفاظت ترجیح، حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد بڑی کارروائی کی: عطا تارڑ
ایران امریکہ نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا، امریکی نیوز ویب سائٹ
سندھ رینجرز کیمپ حملہ: سات روز قبل افغانستان سے پاکستان آئے، گرفتار دہشتگرد کا دعویٰ
سلووینیا نے ایران کیخلاف جنگ امریکہ اور اسرائیل کی بڑی غلطی قرار دیدی
حالیہ حملوں کے بعد امریکہ کے ساتھ اتوار کو تکنیکی مذاکرات میں شرکت نہیں کی، ایران
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہوگا
کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر