کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات، 4 افراد جاں بحق

اسلام آباد ( نیشنل ٹائمز) پولیس کے مطابق 3 تلوار کے قریب کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق،ایک زخمی ہوا ، پولیس نے کار سوار شخص کو گرفتار کرلیا۔ڈیفنس خیابان نشاط پر ڈبل کیبن گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی ، موٹر سائیکل سوار آن لائن فوڈ ڈیلیوری کمپنی کا رائیڈر مرتضیٰ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ گاڑی کے ڈرائیور عثمان شاہ راشدی کو گرفتار کرکے گاڑی سمیت درخشاں تھانے منتقل کردیا گیا ہے ، ملزم سابقہ ڈی آئی جی پیر حسن شاہ راشدی کا پوتا ہے۔دوسری جانب شارع فیصل کارساز کے قریب نامعلوم گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں بیٹا جاں بحق اور ماں شدید زخمی ہوئی۔مرنے والے نوجوان کی شناخت شمعون کے نام سے کی گئی ہے۔اس کے علاوہ قیوم آباد جام صادق پل پر نامعلوم گاڑی نے موٹر سائیکل سوار نامعلوم شخص کو روند ڈالا۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر