اسرائیل کی خان یونس پر بڑے حملے کی تیاری، فلسطینیوں کو علاقہ چھوڑنے کا حکم

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)رات سے جاری حملوں میں 150 سے زیادہ فلسطینی شہید کیے جاچکے ہیں۔نئے آپریشن اور وحشیانہ حملوں پر کینیڈا، فرانس اور برطانیہ نے اسرائیل کے خلاف ٹھوس اقدامات اور پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔ 22 ممالک نے اسرائیل سے غزہ میں امداد کی راہ میں رکاوٹیں ختم کرنے اور فوجی کارروائی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔دوسری جانب نیتن یاہو نے مطالبات مسترد کرتے ہوئے مکمل فتح تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔علاوہ ازیں 2 مارچ سے غزہ کی مکمل ناکہ بندی کے بعد 5 امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی گئی جب کہ اقوام متحدہ نے امداد کو سمندر میں قطرہ قرار دے دیا۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیل کے اتحادیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 80 دن کی بھوک کے بعد محدود امداد نسل کشی چھپانے کی کوشش ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی افغان سرحد پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 29 خارجی جہنم واصل
شہریوں کی حفاظت ترجیح، حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد بڑی کارروائی کی: عطا تارڑ
ایران امریکہ نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا، امریکی نیوز ویب سائٹ
سندھ رینجرز کیمپ حملہ: سات روز قبل افغانستان سے پاکستان آئے، گرفتار دہشتگرد کا دعویٰ
سلووینیا نے ایران کیخلاف جنگ امریکہ اور اسرائیل کی بڑی غلطی قرار دیدی
حالیہ حملوں کے بعد امریکہ کے ساتھ اتوار کو تکنیکی مذاکرات میں شرکت نہیں کی، ایران
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہوگا
کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر