اولاد کے خواہشمند شوہر نے بیوی کو حکیم کی دوا کھلا دی، خاتون چل بسی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پولیس کے مطابق یہ واقعہ چک جھمرہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں پیش آیا جہاں نوشیر نامی شوہر اپنی بیوی ثنا نور کیلئے حکیم کا نسخہ لے کر آیا۔پولیس نے بتایا کہ جوڑے کے ہاں اولاد نہیں تھی اور وہ اولاد کے خواہشمند تھے، شوہر نے اولاد کی خواہش کی خاطر حکیم سے علاج کروانے کا فیصلہ کیا اور حکیم سے ایک نسخہ لے کر آیا جسے اس نے اپنی بیوی کو کھلا دیا۔حکیم کی دوا کھانے کے بعد خاتون کی طبیعت بگڑنا شروع ہوگئی اور اسے گردے میں شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑا جس پر اسے اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ دم توڑ گئی۔پولیس نے شوہر اور حکیم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر