اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت ہماراپانی روکنے کی پوزیشن میں نہیں کیونکہ بھارت کے پاس پانی کو روک کر ذخیرہ کرنےکی گنجائش نہیں ہے۔محمد معین وٹو نے مزید کہا کہ پاکستان کے تمام دریاؤں میں بھرپورپانی ہے جب کہ عالمی بینک کے صدرنے سندھ طاس معاہدے سے متعلق پاکستانی مؤقف کی تائیدکی ہے۔
بھارت ہمارا پانی روکنے کی پوزیشن میں نہیں: وفاقی وزیرآبی وسائل



